پانچ ممالک کی کہاوت

Oct 26, 2016

٭تجربہ وہ کنگھی ہے جو زندگی ہمےں اس وقت دےتی ہے جب ہمارے بال جھڑچکے ہےں (بےلجےم کی کہاوت )
٭۔ جہاں صداقت اورخلوص نظرآئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاو¿ ورنہ تمہاری تنہائی ہی تمہاری رفےق ہے۔(اےرانی کہاوت)
٭۔ نصےحت اےسی چےز ہے جس کی عقل مندکو ضرورت نہےں اور بے وقوف اسے قبول نہےں کرتے(عربی کہاوت)
٭کپڑے کو کاٹنے سے پہلے سات بارناپو کےونکہ اسے کاٹنے کا اےک ہی موقع ملتا ہے۔(روسی کہاوت)
٭ بغےر دےکھے کوئی چےز منہ مےں نہ ڈالواور بغےرپڑھے کسی کاغذ پر دستخط نہ کرو(السےےنی کہاوت )
(مہک نذےر........ بی اےس انرز اسلامےہ کالج کوپرروڈ لاہور )

مزیدخبریں