لاہور بورڈ کے پی آر او قیصرمحمود معطل

لاہور (آئی این پی) لاہور بورڈ کے چیئرمین نے پبلک ریلیشن آفیسر قیصر محمود ورک کو ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق انکے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی بھی کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن