لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا علاج کرنے والے تین رکنی ڈاکٹروں کے بورڈ نے ان کے بیٹے حسن نواز کو مشورہ کیلئے بلایا ہے تاکہ نئے ٹیسٹ کی روشنی میں مزید علاج ہوسکے۔ اب ان کی کیموتھراپی کے مزید علاج کیلئے ڈاکٹروں کا بورڈ فیصلہ کرے گا۔
کلثوم نواز