پاکستان اور لٹویا کے درمیان دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا معاہدہ

Oct 26, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور لٹویا نے دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدہ پر دستخط کر دیئے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر میں تقریب منعقد ہوئی۔ نئے معاہدہ سے ٹیکسوں کی چوری کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی۔ جبکہ دوطرفہ سرمایہ کاری اور تجارت میں سہولت پیدا ہو گی۔

مزیدخبریں