دو روزہ ”خوددار پاکستان کانفرنس“ کل سے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں شروع ہوگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام 2 روزہ ”خوددار پاکستان کانفرنس“ کل 27 اور 28 اکتوبر کو صبح ساڑھے 10 بجے ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں ہوگی جس کی صدارت سابق صدر پاکستان اور چیئرمین ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد پاکستان کی نظریاتی، سیاسی اور جغرافیائی حدود کے تحفظ کیلئے شعور بیدار کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن