واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ اور 6 خلیجی ریاستوں نے یمن میں داعش اور القاعدہ لیڈروں ابو سلیمان العدانی اور فنانسر رادوان حسین قنان‘ سیف عبدالرب‘ سلیم الہیاشی پر پابندیاں لگا دیں۔ان میں اہم رہنما ابو سلیمان العدانی شامل جو داعش کے آپریشن کے ذمہ دار ہیں۔ فنانسر رادوان حسین قنان‘ سیف عبدالرب‘ سلیم الہیاشی کا نام بھی فہرست میں ہے۔
امریکہ‘6 خلیجی ریاستوں نے داعش القاعدہ کے رہنماﺅں ابوسلیمان‘ حسین قنان‘ سیف عبدالرب پر پابندیاں لگادیں
Oct 26, 2017