بنگلہ دیش میں دہشت گردی کے الزام پر خیراتی ادارے کا سربراہ بدھ بھکشو گرفتار

Oct 26, 2017

کاکس بازار (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں پولیس نے خیراتی ادارے کے سربراہ معروف بدھ بھکشو کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان نے میڈیا کو بتایا 67 سالہ یوشٹ موانگ ڈھاکہ سے میانمار جانیوالے طیارے میں سوار ہونا چاہتا تھا۔ دہشتگردی کے الزام پر گذشتہ ہفتے پکڑ لیا۔ اس کے کمپیوٹر سے مشکوک تصاویر ملنے پر ریکھنگ ڈویلپمنٹ فاﺅنڈیشن کے سربراہ کو حراست میں لیا ہے۔

مزیدخبریں