ہنسی مذاق میں تلخی نے نوجوان کی جان لے لی

Oct 26, 2017

ٹیکسلا (نمائندہ نوائے وقت) بلدیہ ٹیکسلا کے کونسلر ٹھیکیدار ملک پرویز اختر کے جوانسال بھتیجے نور الحسن اپنے ہی خاندان برادری کے نوجوان ساتھیوں کیساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوئے تلخی کی شکل اختیار کر جانے کے نتیجے میں موت کی وادی میں جا پہنچا۔ متوفی نور الحسن کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن گیارہ بجے ملحہ واڑیاں کے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

مزیدخبریں