جکارتہ (نیٹ نیوز)انڈونیشیا میں پائے جانیوالے عجیب الخلقت کیڑے نے دہشت پھیلادی۔ گینڈک نامی شخص نے تتلی سے مشابہ عجیب الخلقت کیڑے کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
عجیب الخلقت کیڑے نے دہشت پھیلادی
Oct 26, 2017