بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرا ون ڈے ہرا کر سیریز برابر کردی

پونے (سپورٹس ڈیسک )بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں پر 230 رنز بنائے۔ نکولس 42، گرینڈ ہوم 41 اور لیتھم 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔ بھونیشور کمار نے 3 وکٹیں نام کی۔بھارت نے شیکھر دھون 68، دنیش کارتک 64ناٹ آوٹ رنزکی بدولت ہدف 4 وکٹوں پر 46پورا کرلیا۔ بھونیشور کمارکو میچ کابہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ سیریز کا آخری میچ 29 اکتوبر کو کانپور میں کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...