لالہ موسٰی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کی۔ انکا کہنا تھا کہ نیب کا قانون پنجاب میں اور سندہ میں ہے۔جو سلوک سندہ میں شرجیل میمن کے ساتھ کیا گیا اس کا چیرمین نیب کو نوٹس لینا چاہیے۔مسلم لیگ ن کی حکومت کی پالسیاں ناکام ہو چکی ہے ۔ہمارا پانچ سالہ دور حکومت ان سے بہت بہتر تھا۔عمران خان پہلے گالیاں دیتے ہیں۔ پھر معافیاں مانگتے ہے۔ لیڈر اپنی بات پر قائم رہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق لالہ موسٰی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوۓ کہا کہ نیب کا قانون پنجاب اورسندہ میں ہے۔خورشید شاہ کچھ لوگ باہر سے آئے اور ان کی صمانت ہو گئی - میں یہ نہیں کہتا کیوں ہوئی -لیکن ڈبل سڈنیڈ رقانون کے خلاف ہوں- اور یہ نیب کے لیے نقصان دہ ہیں-لالہ موسٰی میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ مزید کہا کہ جو سلوک سندہ میں شرجیل میمن کے ساتھ کیا گیا اس کا چیرمین نیب کو نوٹس لینا چاہیے۔