لاہور (آئی اےن پی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے چھوٹے صاحبزادے سلمان شہباز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد شہباز شریف داد ا اور حمزہ شہباز تایا بن گئے ہیں۔ لیگی رہنماﺅں کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مبارکباد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔
بیٹے کی پیدائش
سلمان شہباز کے ہاں بیٹے کی پیدائش
Oct 26, 2018