ہیروںکے بھارتی تاجر کا ملازمین کو دیوالی پر 600 گاڑیوں کا تحفہ

Oct 26, 2018

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہیروں کے بیوپاری نے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر کمپنی کے 6 سو ملازمین کو بونس میں گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ساوجی ڈھولکیا بھارتی شہر سورت میں ہیروں کا کاروبار کرتے ہیں اور ہری کرشنا ایکسپورٹرز کمپنی کے مالک ہیں۔ دو خواتین وزیراعظم مودی سے گاڑی کی چابی لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔

مزیدخبریں