کراچی(صباح نیوز)ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ گینگ وار کارندے بیرون ملک سے گروپس فعال کرنے کی کوشش کررہے ہیں اگر گینگ وار کارندے واپس آئے تو ان کا انجام بھی غفار ذکری اور بابا لاڈلہ جیسا ہوگا۔
گینگ وار کارندے بیرون ملک سے گروپس فعال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ڈی جی رینجرزسندھ
Oct 26, 2018