کراچی:چہلم حضرت امام حسین ؑ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Oct 26, 2018

کراچی ( کرائم رپورٹر)چہلم امام حسین ؓکے موقع پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی ہے ۔ہرضلع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق صرف مخصوص اوقات میں ہوگا۔ ڈبل سواری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔

مزیدخبریں