تھرپارکر: غذائی قلت سے ایک اور بچہ جاں بحق

Oct 26, 2018

تھرپارکر (صباح نیوز)غذائی قلت و مختلف امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج ایک اور بچہ انتقال کرگیا۔رواں ماہ کے دوران مٹھی ہسپتال میں 35 بچے انتقال کرگئے۔

مزیدخبریں