لاہور(کلچرل رپورٹر)شالیمارتھیٹرمیںآج ڈرامہ پگلی دیوانی کی نمائش کاآغازہوگا‘مصنف وہدایتکارڈاکٹراجمل ملک اور پرو ڈیوسرملک طارق ہیں۔کاسٹ میں آفرین پری، سدرہ نور،وردہ ،ہیرجٹ ،پنکی پری،اقراء چودھری ،سرفرازوکی ، حامد رنگیلا ،مختار چن ، گڈو کمال ،اسدمکھڑا،رضی خان اوربشی خان شامل ہیں۔آفرین پری کاکہناتھاکہ منفرد کردارمیںکاسٹ کیاگیاہے ۔ پرامیدہوںکہ شائقین میری پرفارمنس کوپسندکریںگے۔
سٹیج ڈرامہ ’’پگلی دیوانی ‘‘آج شروع ہوگا
Oct 26, 2018