اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سنی رابطہ کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام قائد اہلسنت ، سابق رکن قومی اسمبلی مولانا محمد اعظم طارق شہید کی دینی ،ملی ، سماجی، سیاسی اور پارلیمانی جدو جہد کو خراج ِ عقیدت پیش کرنے کیلئے 26اکتوبر 2018ئبروز جمعۃ المبارک دن 1:30بجے ہاکی گرائونڈمتصل کمیونٹی سینٹر آبپارہ اسلام آباد میں شہدائے اسلام و استحکامِ پاکستان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔جس میں قائدین اہلسنت، نامورعلماء کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔
شہدائے اسلام و استحکام پاکستان کانفرنس آج ہوگی
Oct 26, 2018