محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔
تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔
Oct 26, 2019 | 10:49