ماسکو کانفرنس ختم: افغان امن مذاکرات بحالی اور تشدد میں کمی کا مطالبہ

Oct 26, 2019

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) افغان امن کیلئے ماسکو کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان چین روس امریکہ کے مندوبین میں دیرپا افغان امن و استحکام پر مشاورت کی گئی افغان مسئلہ کا واحد حل سیاسی مذاکرات ہیں۔ چاروں ممالک میں اتفاق ہے پاکستان روس چین نے افغان امن عمل کی جلد بحالی پر زور دیا گیا مذاکرات عمل کی بحالی کیلئے موزوں ماحول اور فریقین تشدد میں کمی لائیں۔

مزیدخبریں