نبی رحمتؐ کی آمد سے ظلمت کے اندھیرے چھٹ گئے: شقو بزدار

مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار )کو ٹ مٹھن میں عید میلا د النبیؐ پرو گرام کے حوا لے سے کا رو با ری و مذہبی شخصیت شقوپیربزدار نے کہا ہے کہ جشن عید میلا د النبی شا ندار طر یقے سے منا ئیں گے اور دربار فرید ؒ کی روڈ کو خوبصورت طر یقے سجا دیا گیا ہے اور انہو ں نے مزید کہا کہ ربیع الاول رحمتو ں بر کتو ں اور خو شیو ںکا عظیم مو سم بہار والا مہینہ ہے حضور نبی کریمؐکی آمد مبا رک سے دنیا بھر میں ظلمت اور جہا لت کے بادل چھٹ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...