کوئی مصنوعی قیادت ایم کیو ایم کا متبادل نہیں ہو سکتی: خالد مقبول صدیقی

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی مصنوعی قیادت ایم کیو ایم کی متبادل نہیں ہو سکتی۔ قوم ہم سے مایوس ہو گی تو ہمیں خود تبدیل کر دے گی۔ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 14 سال بعد یہ میری سب سے اہم اور قیمتی میٹنگ ہے۔ یہاں موجود ایک ہزار میں سے 25 مل گئے تو ایم کیو ایم محفوظ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا پاکستان جس مقصد کیلئے بنایا گیا اس میں جاگیردارانہ سیاست کی گنجائش نہیں\ ہم نے دیا ہی دیا ہے لیا نہیں اور آج بھی دینے والا ہاتھ ہمارا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...