فلوریڈا(این این آئی )امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جن کے لیے اس سوال کا جواب دینا بھی مشکل ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو کیا کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن اور کاملا ہیریس کے لیے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بارک اوباما کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا عوام کی ذمہ داری ہے۔
ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا عوام کی ذمہ داری ہے: اوباما
Oct 26, 2020