برلن (آن لائن )جرمنی اور یورپ میں موسم گرما کا وقت گزشتہ رات 3 بجے ختم ہو گیا اورگھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر کے سینٹرل یورپین ٹائم یا سی ای ٹی پر واپس کر دی گئیں۔ اس طرح گزشتہ شب ایک گھنٹہ طویل رہی۔ وقت کی اس تبدیلی کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔ بہت سے لوگ وقت کی تبدیلی کے اس سلسلے کو ختم کرنے کے حق میں ہیں۔
جرمنی میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں
Oct 26, 2020