ملتان (سپورٹس ڈیسک) بھارت کے لیجنڈری کرکٹر کپل دیو کی طبیعت میں بہتری آنے لگی، مزید بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے
گا۔بھارتی میں ڈیا رپورٹس کے مطابق کپل دیو کی اہلیہ کے مطابق کپل دیو کی طبیعت بہتر ہے، جلد ہی گھر منتقل کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز صبح 10بجے ہسپتال میں درد کی تکلیف کی شکایت پر نئی دہلی کے مقامی ہسپتال آئے، جہاں ہنگامی طور پر کرکٹر کی فوری کورونری انجیو پلاسٹی کی گئی۔