اداکارہ لیلیٰ راج تاحکم ثانی بین کامیڈین سجاد شوکی کو وارننگ

Oct 26, 2020

ملتان (نیوز رپورٹر)فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات قمر زمان قیصرانی نے وضاحت کیلئے پیش نہ ہونیوالی سنگم تھیٹر کی اداکارہ لیلیٰ راج کو تاحکم ثانی بین کردیا ہے۔ جبکہ مانیٹرنگ ٹیم نے بابر تھیٹر کے ڈرامہ لڑکی بیوٹی فل میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کامیڈین سجاد شوکی کو وارننگ دے دی ہے۔
 واضح رہے کہ مانیٹرنگ رپورٹ میں اداکارہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی تھی جو طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔

مزیدخبریں