رحیم یار خان (کرائم رپورٹر) موضع آباد پور کے رہائشی غریب محنت کش محمد یعقوب نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا کہ بااثر ملزمان محمد سلیم وغیرہ نے اپنے پالتو کتے اس کے گدھے پر چھوڑ دئیے جنہوں نے کاٹ کر اسے مار دیا‘ پولیس نے محمد یعقوب کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔