پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ۔ انڈیکس میں 197 پوائنٹس کے اضافے سے41ہزار 463پر کاروبار ہوا ۔ جمعہ کے روزمارکیٹ 109پوائنٹس کے اضافے 41,308پربند ہوئی تھی.
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کارجحان
Oct 26, 2020 | 13:38