خود کشی یا حادثہ،خیبر میل کی ٹکر سے  50 سالہ معمر شخص چل بسا، شناخت نہ ہوسکی

سکندرآباد، شجاع آباد(نامہ نگار، سٹی رپورٹر) خود کشی یا حادثہ،خیبر میل کی ٹکر سے 50 سالہ معمر شخص  چل بساتفصیل کے مطابق شجاع آباد کے قریب ہٹی سیال ریلوے لائن عبور کرتے ھوئے خیبر میل ٹرین کی زد میں آکر 50 سالہ معمر شخص موقع پرچل بسا  خیبر میل ٹرین کراچی سے پشاور جارہی تھی  ہلاک شخص کی شناخت نہ ہو سکی لاش سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...