ملتان (خبر نگار خصوصی) سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ملتان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر زاہد محمود نے کاشتکاروں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت کپاس اپنے آخری مراحل میں ہے اور کپاس کے اعلی معیار کا دارومدار زیادہ تر اس کی چنائی پر منحصر ہے اس لیئے آلودگی سے پاک صاف چنائی ، اسے ذخیرہ کرنے اور اس کی ترسیل کیلئے ہرممکن حفاظتی اقدامات کئے جائیں انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ کاشتکارکپاس کی چنائی اس وقت شروع کریں ۔ گیلی کپاس کی ہر گز چنائی نہ کریں ۔
کپاس کے اعلیٰ معیار کا دارومدار چنائی پر منحصر : ڈاکٹر زاہد محمود
Oct 26, 2021