اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مہنگائی کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے‘چوہدری قیصرمحمود


خانیوال(خبرنگار) انصاف لائر زفورم کے ضلعی صدر چوہدری قیصر محمودگجر ایڈووکیٹ نے کہاکہ اپوزیشن کا منفی کردار قوم معاف نہیں کرے گی ۔مہنگائی کے حوالے سے پوائنٹ سکورنگ کی کوششیںناکام ہونگی عوم اپوزیشن کے ایجنڈے سے بخوبی آگاہ ہیں ۔اپوزیشن احتساب سے بچنے کے لیے مہنگای کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے ۔حکومت عوام کو بھرپور ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے۔

ای پیپر دی نیشن