عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ عین ایمان  ہے: میاں اویس 

Oct 26, 2022

لاہور(خصوصی نامہ نگار)مجلس احراراسلام پاکستان کے سینئر رہنماء میاں محمداویس نے کہا کہ عقیدۂ ختم نبوت کا تحفظ جزوایمان نہیں بلکہ عین ایمان ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ در حقیقت عقیدہ توحید کا تحفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ جل جلالہ کی معرفت نبی مکرم ہی کے ذریعے سے اہل اسلام کو معلوم ہوئی۔ 

مزیدخبریں