لاہور(کلچرل رپورٹر)غازی علم الدین شہید کا عرس تیس اکتوبر کو عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا۔محافظ ناموس رسالت غازی علم دین شہید کا عرس مرکزی میلاد کونسل کے زیر اہتمام دربارمیانی صاحب میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا جس کی صدارت سربراہ دار العلوم حزب الاحناف پیر سید مختار اشرف رضوی کریں گے۔