مارکیٹ میں اجارہ داری پر بھارت نے گوگل پر 11 کروڑ ڈالر جرمانہ کر دیا


نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) رواں ماہ دوسری بار گوگل انتظامیہ پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارت کے مسابقتی کمشن نے گوگل پر  11 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جرمانہ کیا۔ گوگل پر مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام ہے۔ پہلے گوگل پر 16 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
گوگل
 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...