نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) رواں ماہ دوسری بار گوگل انتظامیہ پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارت کے مسابقتی کمشن نے گوگل پر 11 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جرمانہ کیا۔ گوگل پر مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام ہے۔ پہلے گوگل پر 16 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
گوگل
مارکیٹ میں اجارہ داری پر بھارت نے گوگل پر 11 کروڑ ڈالر جرمانہ کر دیا
Oct 26, 2022