واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر سابق صدر اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن تھے۔ ایشٹن کارٹر 2015ء سے 2017ء تک امریکہ کے وزیر دفاع رہے، خاندان کے مطابق ایشٹن کارٹر کو اچانک رات کو دل کی تکلیف ہوئی تھی۔
انتقال