سرکاری املاک توڑ پھوڑ کیس، ٹی ایل پی کے 5 کارکن بری 


لاہور (خبر نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک کے پانچ کارکنان کو بری کر دیا، ملزمان میں مخدوم انجم، سخاوت علی، آصف علی، رضوی و دیگران شامل ہیں۔ عدالت نے قرار دیا  کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہیں کر سکی۔ ملزمان کے خلاف 2021ء میں تھانہ فیروزوالہ میں مقدمہ درج ہوا۔
بری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...