محکمہ خصوصی تعلیم کے اساتذہ اور عملے کو 50فیصد سپیشل الاؤنس دینے کانوٹیفکیشن جاری


ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ خصوصی تعلیم کے اساتذہ اور عملے کو 50فیصد سپیشل الاؤنس دینے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سپیشل ایجوکیشن کے تمام اساتذہ اور عملے کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 50فیصد خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی ہے تاہم یہ الاؤنس 18اکتوبر سے دیا جائیگا
نوٹیفکیشن جاری

ای پیپر دی نیشن