سی ڈی ڈبلیو پی: کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری‘ 292.38 ارب لاگت آئیگی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 38 .292. ارب روپے کی لاگت سے کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کی منظوری وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیرصدارت  سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔ اس منصوبے سے توقع ہے کہ یومیہ 457,000 مسافر مستفید ہونگے‘ مستقبل میں 10 لاکھ یومیہ تک پہنچنے کی توقع ہے۔  یہ منصوبہ الیکٹرک ٹرینوں کا استعمال کرے گا اور ہفتے میں 7 دن اور دن میں 17 گھنٹے کام کرے گا۔ منصوبے کے تحت شہر کے گنجان آباد علاقے کو کوریڈور کے ساتھ ساتھ تیس سٹیشن بنائے جائیں گے۔ منصوبے کے معاشی فوائد گاڑیوں کے چلانے کے اخراجات، ماحولیاتی تحفظ، حادثات اور وقت کی بچت، صنفی مساوات کو فروغ دینے میں شراکت، اور ٹیکس کے پھیلاؤ کے اثرات کے لحاظ سے غیر معمولی ہیں۔
سی ڈی ڈبلیو

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...