چنیوٹ: ڈاکوؤں نے شہری قتل کر دیا  فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی ہلاک


چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) واردات کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل اور ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے فرار ڈاکوئوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ چنیوٹ کے تھانہ رجوعہ کے علاقہ نیدے والی میں گذشتہ رات ڈاکوئوں نے واردات کے لیے بشیر ولد شمیر قوم دھپ کے گھر داخل ہوئے تو گھر والے جاگ گئے، مراحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے بشیر کو قتل کر دیا۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک ڈکیت بھی ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت آصف ولد بشیر قوم پاولی سکنہ چک نمبر 22 ج۔ ب چنیوٹ کے نام سے ہوئی۔
شہری‘ ڈاکو ہلاک

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...