غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف آپریشن، کروڑوں روپے کے 6پلاٹ واگزار 


لاہور(خبرنگار)ڈائریکٹوریٹ آف ہاﺅسنگ ٹو نے ڈائریکٹر وسیم ظفر کی نگرانی میں بی بلاک، گلشن راوی سکیم میں غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا اور غیرقانونی قابضین کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کے 6پلاٹس واگزارکروالیے۔لینڈ مافیا نے دیواریں بنا کر اور گیٹ نصب کر کے سڑک بھی بلاک کر رکھی تھی جسے آپریشن کر کے کلیئر کر دیا گیا۔ زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کروادی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...