احسان گلزار اور شاہد امتیاز جرال کو لیفٹیننٹ جنرل ترقی ملنے پر مبارکباد

Oct 26, 2022

ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت )سابق ریجنل ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز محمد اکرم چترال نے میجر جنرل احسان گلزار اور میجر جنرل شاہد امتیاز جرال کو  لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں  پر ترقی پانے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا کہ وہ اور ان کی فیملی دعا گو ہے کہ ترقی پانے والے دونوں لیفٹیننٹ جنرلز احسن طریقے سے اپنے فرائض منصبی ادا کر سکیں اور اللہ تعالی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔

مزیدخبریں