اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تیز رفتار سوزوکی ٹکر سے فائربریگیڈ ملازم جاں بحق ہوگیاتھانہ سیکرٹریٹ پو لیس کو محسن نصیر نے بتایا کہ میرے والد نصیر جو علاقے پرائم منسٹرزآفس میں فائربریگیڈ کی کی طرف سے ڈیوٹی انجام دے رہے تھے وہ اپنے موٹرسائیکل پر واپس گھر آرہے تھے تاجکستان ایمبیسی کے قریب حنیف راجپوت کیٹرنگ کی گاڑی نمبر BW 306 کے ڈرائیورنے ٹکرماردی جس سے مدعی کے والد شدید زخمی ہو گئے وہ پمس ہسپتال منتقل کئے گئے جہاں وہ انتقال کر گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔