سرائے مغل(نامہ نگار) سیاسی رہنما سردار نور احمد ڈوگر کو جماعت اسلامی ضلع قصور کا امیر مقرر کر دیا گیا۔جلد ہی حلف اٹھا کر اپنا کام شروع کر دیں گے۔جماعت اسلامی ضلع قصور کے سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان نے صحافیوں کو بتایا کہ جلد ہی سردار نور احمد ڈوگر اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر کام شروع کر دیں گے ۔