کمرشل مارکیٹ میں چھاتی کے سرطان پر  آگاہی مہم ، پمفلٹ تقسیم کیے گئے


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)چھاتی کے سرطان پر کمرشل مارکیٹ میں آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا،مہم میں راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد عمر نے بھی حصہ لیا،کمرشل مارکیٹ میں لوگوں کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے پمفلٹ تقسیم کیے گئے، اس موقع پر ڈاکٹر عمر نے کہا کہ خواتین خود بھی چھاتی کے سرطان کا معائنہ کر سکتی ہیں،راولپنڈی میں بھی چھاتی کے سرطان میں مبتلا خواتین کی بڑی تعداد سامنے آرہی ہے اس لئے چیک اپ  کران چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن