فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سپریم کورٹ یکم نومبر کو سماعت کرے گی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر تمام فریقین سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔ پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، الیکشن کمیشن سمیت دیگر نے نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...