شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ان کے منہ سے یہ بات نکلے گی ”سبحان اللہ“ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا ”اسلام علیکم“ اور ان کی اخیر بات یہ ہوگی تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے۔
سورة یونس (آیت: 10)
کتاب ہدایت
Oct 26, 2023