بدنام زمانہ شراب فروش زبیر عرف جیری گرفتار ،100بوتل شراب برآمد

لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو شراب بیچنے والے بدنام زمانہ شراب فروش زبیر عرف جیری کو گرفتار کر کے ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی 100 بوتلیں غیر ملکی شراب برآمدکر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

ای پیپر دی نیشن