لاہور پولیس ، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کاآپریشن ، 2 رکنی سنیچر گینگ گرفتار

لاہور(نامہ نگار) سیف سٹی ٹیم کی نشاندہی پر تھانہ نولکھا پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا۔ پولیس آپریشن میں سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موبائل، اسلحہ،گولیاں اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ سیف سٹی کیمرے مجرمان کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہورہے ہیں۔ شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

ای پیپر دی نیشن