لاہور(کامرس رپورٹر)فلسطین غزہ میں دنیا کی بدتر ین دہشت گرد ی ہو رہی ہے تمام امت مسلمہ خاموش کیوں؟ نعمان چوہدر ی چیف ایگز یکٹو آذان سمارٹ سٹی لاہور نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بدتر ین بربر یت کے زور پر فلسطین کوکھنڈرات میں تبد یل کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہفلسطین انسانیت جبکہ اسرائیلیبربر یت کے علمبردار اورمدمقابل ہیں۔اسرائیل کوئی ر یاست نہیں بلکہ فسطائیت کے حامی عناصر کاایک قبضہ گروپ ہے، ہرکوئی جانتا ہے کون کس طرح نہتے فلسطینیوں کے سینوں میں گولیاں اتارتا اوران کی سرزمین ہتھیاتارہا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو انسانو ں کے حقوق اورانسانی ت کوروندنے کااختیارکس نے دیا ہے۔